alhudalogo

Allahumma Inni Au'zubika Minal Ajzi...

اَللّٰهُمَّ إِنِّىْ أَعُوْذُبِكَ مِنَ الْعَجْزِ ، وَالْكَسَلِ، وَالْجُبْنِ، وَالْبُخْلِ ، وَالْهَرَمِ، وَالْقَسْوَةِ، وَالْغَفْلَةِ ، وَالذِّلَّةِ، وَالْمَسْكَنَةِ ، وَ أَعُوْذُبِكَ مِنَ الْفَقْرِ، وَالْكُفْرِ، وَالْفُسُوْقِ، وَالشِّقَاقِ، وَالنِّفَاقِ، وَالسُّمْعَةِ، وَارِّيَآءِ، وَ أَعُوْذُبِكَ مِنَ الصَّمَمِ ، وَالْبَكَمِ، وَالْجُنُوْنِ ، وَاْلْجُذَامِ، وَالْبَرَصِ، وَسَىِّءِ الْأسْقَامِ
اے اللہ ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں عاجزی اور سستی سے، بزدلی اور بخل سے، انتہائی بڑھاپے، سختی اور غفلت سے، ذلت، مفلسی اور ناداری سے، اور میں پناہ مانگتا ہوں محتاجی،کفر، نافرمانی، مخالفت اور نفاق سے اور بری شہرت اور دکھاوے سے اور میں بہرے پن سے اور گونگا ہونے سے اور پاگل پن،کوڑھ اور برص سے تمام بری بیماریوں سے تیری پناہ مانگتا ہوں
O Allah! Indeed I seek refuge in You from inaction, laziness, cowardice, miserliness, extreme old age, hardness of heart, heedlessness, need, humiliation and destitution, and I seek refuge in you from poverty, disbelief, disobedience, opposition, hypocrisy, a bad reputation and showing off, and I seek refuge in You from deafness, dumbness, insanity, leprosy, leucoderma, and from all bad diseases. (Al-Hakim)